وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کاصدر مملکت ممنون حسین کی تنخواہ میں بڑے اضافے کافیصلہ،کتنی رقم بڑھائی جارہی ہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

24  مئی‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن)فصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کابینہ ڈویژن کو صدر مملکت ممنون حسین کی تنخواہ میں اضافے کی سمری تیار کرنے کی ہدایت کی تھی جو کہ کابینہ ڈویژن نے تیار کرلی اور سمری میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر کی تنخواہ میں اضافہ 75کے ایکٹ میں ترمیم کے بعد بل تیار کرکے وفاقی کابینہ کے بل میں ترمیم کی منظوری کے بعد کیا گیا جسکے تحت صدر مملکت کی تنخواہ میں سات لاکھ چھیاسٹ ہزار پانچ

سو پچاس اضافے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ آخری بار 2004میں صدر کی تنخواہ وفاقی حکومت نے 80ہزار روپے مقرر کی تھی لیکن اب اضافے کے بعد صدر ممنون حسین کی تنخواہ آٹھ لاکھ چھالیس ہزار پانچ سو پچاس روپے ہوجائیگی جو کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ سے ایک روپیہ زیادہ ہے ۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ اس وقت ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے کے سربراہ کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ (شکیل)



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…