خیبرپختونخوا اسمبلی کی تحلیل ،ایڈوائز کل گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کرنے کی تیاریاں،اسمبلی کو کس تاریخ سے تحلیل کیاجارہاہے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں

22  مئی‬‮  2018

پشاور ( آن لائن)صوبائی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے لئے ایڈوائز کل گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کردی جائیگی گورنر خیبرپختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی اپنی پانچ سال مدت پوری کرنے کے بعد ختم ہو جائیگی اور نگران سیٹ اپ عمل میں لایا جائے گا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کو 28مئی کو تحلیل کیاجا رہاہے اسمبلی کو تحلیل کرنے سے چند روز قبل سفارشات گورنر خیبرپختونخوا کو

ارسال کرنا لازمی ہو گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ اور محکمہ قانون نے مشترکہ طور پر ایڈوائز تیارکر لیا ہے اوراسٹیبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آئندہ چند روز کے دوران ایڈوائز گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کردی جائیگی خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحلیل ہونے میں 6دن رہ گئے ہیں نگران سیٹ اپ میں شامل وزراء کوہدایات کی ہے کہ وہ پشاور سے باہر نہ جائیں



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…