سپریم کورٹ آف پاکستان کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر فائرنگ،فورنزک رپورٹ جے آئی ٹی کو موصول ، حیرت انگیز انکشافات

22  مئی‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے مسٹر جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر گولیاں لگنے کی فورنزک رپورٹ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو موصول ہو گئی ۔ نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گولیاں ملنے کے بعد اردگرد کے علاقوں میں جانچ پڑتال کی گئی،گولیاں ملنے سے ایک روزپہلے ایک کلو میٹر دور رات کوہوائی فائرنگ ہوئی تھی۔

جسٹس اعجازالاحسن کے گھر گرنیوالی دونوں گولیاں 9ایم ایم پستول سے چلائی گئیں،پولیس نے پستول قبضہ میں لے کر فارنزک لیبارٹری بھجوادیئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر کے اطراف لگے کیمروں کی فوٹیج کابھی جائزہ لیا۔فرانزک ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن کے گھر ٹارگٹ کرکے گولیاں نہیں چلائی گئیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…