نیب کے چئیر مین (ر) جسٹس جا وید اقبال کی طلبی ،دِل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کے بارے میں افسوسناک خبر سنادی گئی

22  مئی‬‮  2018

ساہیوال(این این آئی)نیب کے چئیر مین (ر) جسٹس جا وید اقبال کی طلبی ،دِل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال میں زیر علاج مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری محمد اشرف کے بارے میں افسوسناک خبر سنادی گئی، قانون و انصاف پارلیمانی کمیٹی کے چئیر مین چو ہدری محمد اشرف مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے کو کامیاب آپریشن کے بعد انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں دا خل کرا دیا ہے تاہم ان سے کسی کو ملاقات کی

اجازت نہیں ہے۔ خاندانی زرائع نے بتایا ہے کہ وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چو ہدری محمد اشرف کو دل کا دورہ پڑ نے کے بعد اتوار کی صبح ڈاکٹرز ہسپتال میں دا خل کرا دیا گیا تھا 22تاریخ کو قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے نیب کے چئیر مین (ر) جسٹس جا وید اقبال کو طلب کر رکھا تھا ۔چو ہدری محمد اشرف کو دل کا دورہ پرنے کے سبب آج ان کی طلبی بھی منسوخ ہو گئی۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…