پنجاب کے تمام منصوبے بے ایمانی کے پروجیکٹ قرار شہباز شریف اگر چین میں ہوتے تو کرپشن پر انہیں گولیاں مار دی گئی ہوتیں شیخ رشید نے ن لیگ کے ترقی کے دعوئوں کا پول کھول دیا

22  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف چین میں ہوتے تو جتنی کرپشن وہ اب تک کر چکے ہیں ان کو ضرور گولی مار دی گئی ہوتی، شیخ رشید نے پنجاب کے تمام ترقیاتی پراجیکٹ کو بے ایمانی کے پراجیکٹ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ پنجاب میں جتنے بھی ترقیاتی پراجیکٹ شروع ہوئے یہ سب بے ایمانی کے پراجیکٹ ہیں۔شہباز شریف نے ملتان میٹرو،

پنڈی میٹرو،،نندی پور پراجیکٹ اور قائداعظم سولر پلانٹ پر جتنی کرپشن کی ہےاگر یہ چین میں ہوتے تو ہر کیس پرانہیں ایک ایک گولی لگ چکی ہوتی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ایٹمی پروگرام میں کوئی کردار نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی نواز شریف کے سامنے کوئی حیثیت نہیں، نواز شریف اور الطاف حسین کے بیان میں کوئی فرق نہیں ہے، نواز شریف جیل تو جا سکتے ہیں مگر ہیرونہیں بن سکتے، یہ سب نیب کا خام مال ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…