بڑی تعداد میں ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے پارٹی چھوڑنے کے بعد اب ن لیگ عوام میں کس مقام پر کھڑی ہے؟ آئندہ عام انتخابات میں کیا ہوگا؟ سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آ گئے

21  مئی‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جیسے جیسے انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں اسی طرح ن لیگ کے رہنما اپنی وفاداریاں تبدیل کرتے ہوئے دوسری جماعتوں میں شمولیت اختیار کرتے جا رہے ہیں، کچھ عرصے میں ن لیگ سے تعلق رکھنے والے ارکان کی ایک بڑی تعداد نے ن لیگ کو چھوڑ دیا ہے جس کی وجہ سے ن لیگ مشکلات سے دوچار ہے، گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن نے ایک سروے کیا ہے اس کے

مطابق 55 فیصد لوگوں کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب سے ارکان قومی اسمبلی کے ن لیگکو چھوڑنے سے پارٹی کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے، سروے کے مطابق 32 فیصد افراد نے اس رائے سے اتفاق نہیں کیا اور اس معاملے پر رائے نہ دینے والوں کی تعداد 13 فیصد ہے۔ گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن کی جانب سے کیے گئے اس سروے میں چاروں صوبوں سے منتخب افراد سے رائے حاصل کی گئی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…