پاکستان کے حکمران لمبی تان کر سوتے رہے اور بھارت نے پاکستان کے خلاف ایسا کام کردیا جس کا خمیازہ قوم مدت تک بھگتے گی، انتہائی افسوسناک انکشافات

20  مئی‬‮  2018

واشنگٹن(آئی این پی ) پاکستان نے کشن گنگا ڈیم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے افتتاح پر عالمی بینک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی قیادت میں 4رکنی وفد واشنگٹن پہنچگیا اور عالمی بینک کے صدر سے ملاقات کرے گا۔پاکستان کی جانب سے کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ

کے افتتاح پر شدید احتجاج بھی کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارت کے کشن گنگا ڈیم منصوبے کیافتتاح پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باہمی مذاکرات اور عالمی بینک کی ثالثی کے باوجود بھارت نے منصوبے کی تعمیر جاری رکھی اور تنازع حل کیے بغیر منصوبے کا افتتاح سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر میں 330 میگاواٹ کے کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کیا جب کہ ڈیم پر کام 2009 میں شروع کیا گیا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…