آن لائن ٹیکسی سروس ’’ کریم‘‘ سرمایہ کاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر فراڈ میں ملوث،عوام کو کس طرح لوٹا جارہاہے؟خبر رساں ادارے کے انکشافات ،سنگین دعوے

19  مئی‬‮  2018

ٓاسلام آباد( آن لائن)آن لائن ٹیکسی سروس کریم ’’Cream‘‘ سرمایہ کاروں کے ساتھ بڑے پیمانے پر فراڈ کررہی ہے ۔ فراڈ کے نت نئے طریقے اختیار کرکے سرمایہ کاروں کے کیپٹن کی آئی ڈیز بھی بلاک کردی جاتی ہے۔کمپنی ہر ہفتے سرمایہ کاروں کو بونس دیتی ہے مگر جب کیپٹن بونس کی دی گئی رقم کے قریب پہنچتا ہے تو اس کی آئی ڈیز ہلاک کردی جاتی ہے اور فراڈ سے نہیں دی جاتی رائڈ اس کو دینے کی بجائےکسی اور کو دے دی جاتی ہے۔

کمپنی جب سرمایہ کار کی گاڑی لیتی ہے تو اسے کہا جاتا ہےکہ حاصل شدہ پر 100میں سے 25کمپنی کے ہوں گے۔ مگر کمپنی حاصل شدہ رقم پر 100میں سے 25روپے نہیں لیتی بلکہ 30سے 35فیصد رقم ہتھیا لیتی ہے۔ کریم میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کی ہےکہ آن لائن ٹیکسی سروس’’ کریم ‘‘کے ظلم و ستم سے سرمایہ کاروں کو بچایا جائےاورکمپنی کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایات جاری کی جائیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…