آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس ، احد چیمہ کے کئی غیرملکی بینک اکا ئو نٹس، اربوں کی اراضیسامنے آگئی،؟ عدالت میں تہلکہ خیز انکشافات

18  مئی‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس میں نیب لاہور کا ملزم احد چیمہ کے کئی غیرملکی بینک اکا ئو نٹس ملنے کا دعویٰ ۔ تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہو ئی ملزم احدچیمہ،شاہدشفیق ودیگراحتساب عدالت پیش ہوئے نیب نے عدالت کو آگا ہ کیا کہ ملزم احد چیمہ نے غیرقانونی طورپراربوں روپے کی اراضی خریدی ملزم کے کئی غیرملکی بینک اکانٹس بھی مل گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…