نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا،شرمیلا فاروقی کے حوالے سے ایسا شرمناک انکشاف کہ پاکستانیوں کی حیرت کی انتہاء نہ رہی

17  مئی‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی یونیورسٹی نے لاء پی ایچ ڈی کے نتائج کا اعلان کر دیا، ان امتحانات کے نتائج کے مطابق صرف بارہ امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں اور ان امیدواروں میں پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی بھی شامل ہیں۔ نتائج آنے کے بعد وکلاء نے شرمیلا فاروقی پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ بغیر ٹیسٹ دیے قانون کی ڈاکٹر بن گئی

ہیں، شرمیلا فاروقی ٹیسٹ میں شریک نہیں تھیں لیکن نتائج میں انہیں کامیاب قراردیاگیا ہے۔ بیرسٹر فیاض نے کہا کہ ہم امتحان دے کر بھی فیل ہو گئے مگر شرمیلا فاروقی امتحان دیے بغیر ہی پاس ہو گئیں، طلباء یونیورسٹی کی اس بے حسی پر سراپا احتجاج ہیں اور انہوں نے حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ اس واقعے کی تحقیقات کرائی جائیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…