ملکی سیاست کا سب سے بڑا سرپرائز۔۔نگران وزیر اعظم کیلئے راحیل شریف کا نام سامنے آگیا،ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اب کس چیز پر بات چیت چل رہی ہے؟اندر ونی کہانی سامنے آگئی

16  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بیوروکریٹ و سینئر صحافی اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا، ہاں لیکن ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے پوسٹرز لگے تھے، جس کے شکریہ کے بڑےبڑے پوسٹرز لگے تھے۔ہو سکتا ہے کہ اس بات پر ان کا سمجھوتہ ہو جائےاور راحیل شریف نگران وزیراعظم کے طور پر آجائیں گے۔ وہ نجی ٹی وی پروگرام

میں گفتگو کررہے تھے ۔اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا ماسوائے جنرل راحیل شریف کے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے شکریہ کے بڑے بڑے پوسٹرز لگے تھے ، ہو سکتا کہ اس بات پر سمجھوتہ ہو جائے ۔ عبوری حکومت کی مدت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ عبوری حکومت کی مدت کتنی ہو گی یہ پاکستان کے حالات پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف ملک میں الیکشن کے خلاف ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ ملک میں الیکشن نہ ہوں۔ انہوں نے شہباز شریف ، سعد رفیق سمیت ہر مسلم لیگی کی سیاست کو آگ لگا دی ہے اور وہ اب منہ چھپاتے پھر رہے ہیں، نواز شریف نے اپنی سیاست کو پہلے ختم نبوتؐ معاملے میں آگ لگائی ، شہباز شریف روتے پھر رہے ہیں کہ بھائی جان یہ کیا کہہ رہے ہیں۔ اوریا مقبول جان نے نواز شریف کو نفسیاتی بیمار قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو ایک نفسیاتی بیماری ہے جس کا وہ شکار ہیں۔اوریا مقبول جان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے عہدے کیلئے کوئی فوجی نہیں ہو گا ماسوائے جنرل راحیل شریف کے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسا فوجی ہو سکتا ہے جس کے شکریہ کے بڑے بڑے پوسٹرز لگے تھے ، ہو سکتا کہ اس بات پر سمجھوتہ ہو جائے ۔ عبوری حکومت کی مدت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے کہا کہ عبوری حکومت کی مدت کتنی ہو گی یہ پاکستان کے حالات پر منحصر ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…