’’حکومت نے بدعہدی کی‘‘ن لیگی حکومت نے فضل الرحمن کوبھی چونا لگا دیا، ن لیگ نے مولانا سے کیا وعدہ کر رکھا تھا کہ جس کے پورا نہ کرنے پر مولانا نے نواز شریف کے خلاف بڑامحاذ کھول دیا، کل کے حلیف آمنے سامنے آگئے

15  مئی‬‮  2018

اسلام آباد ( آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمن نے کہاحکومت نے فاٹا اصلاحات کے حوالے سے بد عہدی کی فاٹا کا خود ساختہ حل مشکلات بڑھائے گا فاٹا کا معاملہ خود وہاں کے عوام کی مرضی سے طے ہو نا چاہیے وہ گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ نواز شریف کے بیان کی تحقیقات ہو نی چاہیے وہ ذمہ دار عہدے پر

تین مرتبہ رہےایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ایم ایم اے ملک میں انقلاب لائے گی اور اس کی شروعات لاہور جلسے سے ہو چکی ہیں لیکن میڈیا نے اسے نہیں دکھایامولانا فضل الرحمن نے کہاکہ موجودہ حکومت کے دور میں سی پیک انقلابی اقدام ہے جس کے دورس رس نتائج ہو ں گے ہر حکومت اچھائی کی بنیاد پر بنتی ہے لیکن اس سے غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں ۔ موجودہ حکومت سے بھی کئی فاش غلطیاں ہو ئی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…