والدین کے سیلفی کے شوق نے 10ماہ کی بچی کی جان لے لی،دل دہلا دینے والی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

15  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سیلفی کے شوق نے 10 ماہ کی بچی کی جان لے لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ایک تجارتی مرکز میں  شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ وہ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ایک سیلفی بنائے اور جب بیوی نے سیلفی بنانے کی کوشش کی تو وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور اس کے ہاتھ سے بچی گرنے کے بعد دیواروں سے ٹکراتی ہوئی

زمین پر جاگری، بچی کے گرتے ہوئے عوام نے شور شرابا شروع کردیا تاہم عوام کے  پہنچنے سے پہلے ہی بچی دم توڑ چکی تھی۔ اہلِ خانہ کے انکار پر پولیس نے واقعے کی تحقیقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس اندوہناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سیلفی کی وجہ سے بہت ساری قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…