20مئی۔۔وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو بے چینی سے انتظار تھا نواز شریف کےخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

15  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کی ٹیم نے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی 20 مئی کو طلبی کا نوٹس ان کی رہائش گاہ جاتی امرا میں وصول کرادیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے نوازشریف کو 20 مئی کو طلب کررکھا ہے، (ن) لیگ کے قائد پر الزام عائد کیا گیا ہےکہ انہوں نے 1998 میں بطور وزیراعظم اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے رائے ونڈ سے جاتی امرا تک غیر قانونی سڑک تعمیر کرائی۔نیب نوٹس کے مطابق میاں نوازشریف نے

سڑک کی چوڑائی 20 سے 24 فٹ کرائی، ان کی وجہ سے ضلع کونسل کے بہت سے عوامی منصوبے بند کرنا پڑے۔نیب کی ٹیم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس وصول کرانے جاتی امرا پہنچی جہاں ٹیم کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی، نیب ٹیم نے گیٹ پر ہی سیکیورٹی اسٹاف کو نوٹس موصول کرایا۔ذرائع کاکہنا ہےکہ چیئرمین نیب نے نوازشریف کے کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جس میں دو ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…