مظاہرین کا لاہور میں امریکی قونصل خانے پر دھاوا،داخلی دروازہ توڑ دیا ،پولیس سے جھڑپیں ،علاقہ میدان جنگ بن گیا

15  مئی‬‮  2018

لاہور (آن لائن) ڈیوس روڈ پر واقع امریکی قونصل جنرل کے باہر اسلامی جمعیت طلباء کے احتجاجی کارکنان اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی کے نتیجہ میں پولیس نے اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنوں کی جانب سے داخلی دروازہ توڑ کر امریکی قونصل خانے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی اسلامی جمعیت طلباء کے سینکڑوں کارکنان امریکہ کی جانب سے فلسطین کی ریاست نمزہ میں سفارتخانہ کھولنے اور فلسطینی کے نہتے عوام پر مظالم کرنے کے خلاف

احتجاج کر رہے تھے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں اسلامی جمعیت طلباء کے پرچم ، بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر اسرائیلی اور امریکہ کے خلاف مختلف نعرے درج تھے مظاہرین نے اس موقعہ پر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے امت مسلمہ سے مطالبہ کیا کہ وہ متحد ہو کر فلسطین کے مظلوم عوام پر امریکی مظالم کا جواب میں انہوں نے امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں اپنا سفارتخانہ کھولنے کا فیصلہ واپس ،مظلوم عوام پر مظالم بند کرے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…