تحریک انصاف میں دراڑیں۔۔اختلافات شدت اختیار کر گئے، ٹکٹوں کی تقسیم پر جہانگیر ترین گروپ اور شاہ محمود قریشی گروپ آمنے سامنے، عمران خان تناوٴ کا شکار، نئے شامل ہونیوالوں کو ٍمستقبل تاریک نظر آنے لگا

14  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جہانگیر ترین گرو پ اور شاہ محمود قریشی گروپ آمنے سامنے آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے اور فیصل آباد ریجن میں دوسری سیاسی پارٹیوں سے پی ٹی آئی میں شامل ہو نے والے ایم اینز اور ایم پی ایز کو ٹکٹ کے حصول کے لیے سخت مشکلات کا سا منا ہے ذرائع نے بتا یا کہ ریجن کی قیادت منتخب کر نے

2بڑے گروپ سا بق سیکڑی جنرل پی ٹی آئی جہا نگیر ترین اور دوسرا گروپ وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی کے زیر اثر ہے د ونوں گرپوں میں ٹکٹوں کی تقسیم اور ریجن کی قیادت منتخب کرنے کے معمالے پر اختلافات شدت اختیار کر چکے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان بھی شدید تنا ئو کا شکار نظر آتے ہیں فیصل آباد ریجن میں قائم اختلافات ختم کروا نے کے لیے اعلی قیادت متعدد بار سر جوڑ چکی ہے مگر با نی کارکن کسی بھی لوٹے کو قبول کر نے کے لیے تیار نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…