شریف برادران نے سکول اور ڈسپنسری کا بجٹ استعمال کر کے اپنے لئے کیا کچھ تعمیر کرایا؟ افسوسناک انکشافات،نیب نے نوازشریف کو پھرطلب کرلیا

13  مئی‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو رائیونڈ میں جاتی امرا جانے والی سڑک کے کیس میں 20 مئی کو طلب کرلیا۔ نیب کا کہنا ہے کہشریف برادران نیسکول اور ڈسپنسری کا

بجٹ استعمال کر کے اپنی رہائش گاہ کے لیے سڑک تعمیر کرائی جب کہ چیئرمین نیب نے معاملے کی براہ راست تحقیقات کا حکم دیا تھا، نواز شریف پر بھائی کے ساتھ مل کر ذاتی فائدے کے لئے سڑک بنانے کا الزام ہے اور ان کے حکم پر سڑک کی چوڑائی 20 فٹ سے 24 فٹ کی گئی جس سے لاگت میں اضافہ ہوا اور اس اقدام سے ضلع کونسل کے بہت سے عوامی منصوبے بند کرنے پڑے نیب کا مزید کہنا ہے کہ رائیونڈ روڈ کی تعمیر میں ہونے والی کرپشن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو نامزد کیا گیا ۔سڑک کی تعمیر میں 12 کروڑ 56 لاکھ روپے سے زائد رقم کی کرپشن کی گئی جب کہ 2016 تک کرپشن انکوائری التوا کا شکار رہی تاہم 2016 کے بعد دوبارہ انکوائری پر کام شروع کیا گیا۔ ڈی جی نیب لاہور نیرائیونڈ روڈ کیس کی تحقیقات کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے رکھی ہے جس میں دو ڈپٹی ڈائریکٹرز اور ایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر شامل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو رائیونڈ میں جاتی امرا جانے والی سڑک کے کیس میں 20 مئی کو طلب کرلیا۔ نیب کا کہنا ہے کہشریف برادران نیسکول اور ڈسپنسری کا بجٹ استعمال کر کے اپنی رہائش گاہ کے لیے سڑک تعمیر کرائی جب کہ چیئرمین نیب نے معاملے کی براہ راست تحقیقات کا حکم دیا تھا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…