دنیا کے تیزی سے پھیلتے 100شہروں میں پاکستانی کونسے 8شہر شامل کر لیے گئے ، حیران کن تفصیلات

13  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (نیو زڈیسک)دنیا کے تیزی سے پھیلتے 100بڑے شہروں میں پاکستان کے بھی8شہر شامل ہیں،اس لحاظ سے گجرانوالہ شہر کاپاکستان میں پہلا نمبر ہے جس کی عالمی فہرست میں27ویں پوزیشن ہے جبکہ فیصل آبادکانمبر33واں، راولپنڈی کا34واں،پشاور کا 36واں اور کراچی کا 39واں نمبر ہے۔دنیا کے تیزی سے پھیلتے شہروں کی فہرست میں چین کا شہر بی ہائی سر فہرست ہے جو دنیا کا سب سے زیادہ تیزی سے پھیلتا شہر ہے یہ

شہر10اعشاریہ 58فی صد کے تناسب سے پھیل رہا ہے۔ جب کہ بھارتی شہر غازی آباد کا نمبر دوسرا اوریمن کا شہر ثناء تیسرے نمبر پر برا جمان ہے۔اس فہرست میں کابل کا نمبر5واں اور بنگلہ دیش کے شہر چٹا گانگ کا نمبر دسواں ہے۔تیزی سےپھیلتے شہروں کی فہرست میں پاکستان کے کل آٹھ شہر شامل ہیں ان میں گجرانوالہ 27 ، فیصل آباد 33 ، راولپنڈی 34 ، پشاور 36کراچی39 ،لاہور41،ملتان45 ،حیدر آباد54ویں پوزیشن پر ہے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…