احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کس وجہ سے کیا گیا؟ایسی کیا بات ہوئی تھی جو نہیں ہونی چاہئے تھی ، بات یہیں ختم نہیں ہوئی بلکہ اگر یہ کام ہوا تو پھر کس کس کی باری ہے؟ مریم اورنگزیب نے سیاستدانوں کو اپنے تحفظ کیلئے کیا کام کرنے کا مشورہ دیدیا،

8  مئی‬‮  2018

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احسن اقبال نے ہمیشہ عوامی ترقی اور خوشحالی کی بات کی‘ حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوچکا ہے ایسے واقعات روکنے کے لئے اصولوں کا تعین کرنا ہوگا‘ ٹی وی چینلز اور پیمرا ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔ بدھ کو مریم اورنگزیب نے سروسز ہسپتال میں احسن اقبال کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

انہوں نے کہا کہ احسن اقبال نے ہمیشہ عوامی ترقی اور خوشحالی کی بات کی۔ دعا ہے احسن اقبال جلد صحت یاب ہوں ایسے واقعات روکنے کے لئے اصولوں کا تعین کرنا ہوگا اصولوں کا تعین ہمیں پارلیمنٹ میں مل کر کرنا چاہئے کن باتوں پر سیاست نہ ہو اس کا تعین کرنا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے اندر ان امور پر بات ہونی چاہئے پاکستان میں امن کے لئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ دعا ہے پاکستان کا ہر شہری حفظ و امان میں رہے۔ احسن اقبال پر حملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کا اجلاس ہوچکا انسانی زندگی سے کھیلنے والوں کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا۔ ٹی وی چینلز اور پیمرا ضابطہ اخلاق پر عمل کریں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…