” اینکر پرسن اقرارالحسن جب نیو ائیر پورٹ پہنچے تو ایسا کیا دیکھا کہ وہ یہ لکھنے پر مجبور ہوگئے ؟ وہ واقعہ کیا تھا جس نے نئے ائیرپورٹ کا پول کھول کر رکھ دیا

6  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)” نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کسی غریب پاکستانی کا اُدھڑا ہوا لباس معلوم ہوتا ہے “ اینکر پرسن اقرارالحسن جب نیو ائیر پورٹ پہنچے تو ایسا کیا دیکھا کہ وہ یہ لکھنے پر مجبور ہوگئے ؟ وہ واقعہ کیا تھا جس نے نئے ائیرپورٹ کا پول کھول کر رکھ دیا ۔ نیواسلام آباد ایئرپورٹ منصوبے پر سیاست چمکانے کیلئے جلدبازی میں افتتاح تو کردیا گیا لیکن اس کی یہ عوام کو دیگر سہولیات کی فراہمی سے میں ناکامی دکھائی دیتی ہے ۔

نجی ٹی وی کے معروف اینکر پرسن اقرار الحسن آج نیو ائیر پورٹ پہنچے تو انہیں اپنا حاصل کرنے کیلئے کافی طویل انتظار کرنا پڑا ہے ۔ انہوں نے ائیر پورٹ کے حالت زار کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پر شیئر کی جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ حکومت کی جلد بازی نے نیو ائیر پورٹ میں کافی مسائل چھوڑے ہیں ، اسکرینرز بندجبکہ کنوئیر بیلٹ پر جمی ہوئی مٹی کو واضح طور پر دیکھ کر اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نیو ائیر پورٹ کن مسائل کا شکار ہے ۔ ٹوئٹر پر اقرا رالحسن نے لکھا ” پھر کہتے ہیں عوام خراب ہے،صبح ساڑھے آٹھ بجے انتہائی ایکسائٹمنٹ کے ساتھ اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، اسکرین پر وقت 9 بج کر 14منٹ ہو رہے ہیں، 45 منٹ سے بیلٹ پر سامان نہیں آیا، سکرینز پر کچھ نہیں لکھا ، کس فلائٹ کا سامان کہاں ہے اور کنویئر بیلٹ پر ایک ایک انچ مٹی ہے“۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…