سیاسی کزنوں کی شامت آگئی ۔۔عمران خان اور طاہر القادری کے گردقانون کا گھیرا تنگ ،بڑی عدالت نے بڑا قدم اٹھا لیا

1  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری سے جواب طلب۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت گزشتہ روز ہوئی۔ جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔

درخواست گزار اےکے ڈوگر نے موقف پیش کیا کہ 2014 میں عدالت کے منع کرنے کے باوجود عمران خان اور طاہر القادری نے اسلام آباد میں کئی روز دھرنا دیا، دونوں رہنماوں نے طویل دھرنا دے کر توہین عدالت کی، عدالت عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے۔ عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے عمران خان اور طاہر القادری سے 25 مئی کو جواب طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…