پاکستان میں پہلی بار بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے مجرم کو سزا سنا دی گئی 

27  اپریل‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں پہلی بار بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے مجرم کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔نجی ٹیٰ وی کے مطابق لاہور کی ایک عدالت نے بچوں کی فحش فلمیں بنانے کا جرم ثابت ہونے پر ایک ملزم کو 7 سال قید اور 12 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ملزم سادات امین کو ایف آئی اے حکام نے سرگودھا سے گرفتار کر کے اس کے قبضے سے بچوں کی ساڑھے

6 لاکھ فحش تصاویر اور وڈیوز برآمد کی تھیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر سائبر کرائمز آصف اقبال نے بتایا کہ ملزم کا بچوں کی فحش فلمیں بنانے والے گروہ سے تعلق تھا اور تفتیش کے دوران اس نے اس بات کا اعتراف بھی کیا تھا۔آصف اقبال نے بھی اس بات کی تصدیق کی کہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے سنائی جانے والی سزا پاکستان کی تاریخ میں ایسے کسی بھی مقدمے میں دی جانے والی پہلی سزا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…