اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام کس کے نام پر ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ معروف میزبان اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کر دیا

26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر اور میزبان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں حکومت سے نیا مطالبہ کر دیا ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ

کا نام عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کیا جائے، اقرار الحسن نے کہا کہ اگر آپ بھی اس کے حق میں ہیں تو اس ویڈیو کو شیئر کریں یا پھر ایسی ہی ایک ویڈیو بنا کر پوسٹ کریں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…