پورے خطے کی تقدیر ہی تبدیل۔۔بھارت منہ دیکھتا رہ گیا، پاکستان نے افغانستان کوایسی آفر کر دی کہ امریکہ کے بھی ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے،

22  اپریل‬‮  2018

کراچی (آئی این پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی پیک وقتی نہیں بلکہ نسلوں کا منصوبہ ہے‘ سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان اور وسط ایشیاء کی ریاستوں کو دنیا سے منسلک کرے گا‘ سی پیک کے تحت انفراسٹرکچر‘ بجلی اور موٹر ویز بنائی جارہی ہیں‘ ان منصوبوں میں معاشی فوائد کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو مدنظر رکھا جارہا ہے‘ پاکستان سی پیک کے تحت

پورے خطے کی خوشحالی چاہتا ہے۔ وہ پیر کو یہاں وزرات منصوبہ بندی ، ترقی و اصلاحات اور ایک نجی میڈیا گروپ کے مشترکہ تعاو ن سے پاک چین اقتصادی راہداری کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ تین سال پہلے سی پیک کا کسی کو پتہ نہیں تھا چینی صدر نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے تحت علاقائی روابط کا منصوبہ پیش کیا سی پیک وقتی نہیں بلکہ نسلوں کا منصوبہ ہے سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ افغانستان اور وسط ایشیاء کی ریاستوں کو بھی دنیا سے منسلک کرے گا۔ اس منصوبے سے توانائی‘ انفراسٹرکچر سمیت دیگر سہولیات میسر آئیں گی۔ سی پیک دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کا منصوبہ ہے اس سے پاکستان کو ترقی کی بنیاد ملی ہے۔ سی پیک اب حقیقت بنتا جارہا ہے توانائی کے دو منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ ایک پر کام جاری ہے ملک میں موٹر ویز بنائی جارہی ہیں تھر کول بجلی منصوبے سے بجلی کے حصول کا خواب پورا ہوگا سی پیک کے منصوبوں میں معاشی فوائد کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی مدنظر رکھا جارہا ہے۔ پاکستان سی پیک کے ذریعے نہ صرف اپنی ترقی بلکہ پورے خطے کی خوشحالی چاہتا ہے افغانستان سمجھتا ہے کہ سی پیک سے اس کو بھی فائدہ پہنچے گا۔تھر کول بجلی منصوبے سے بجلی کے حصول کا خواب پورا ہوگا سی پیک کے منصوبوں میں معاشی فوائد کے ساتھ ماحولیاتی تحفظ کو بھی مدنظر رکھا جارہا ہے۔ پاکستان سی پیک کے ذریعے نہ صرف اپنی ترقی بلکہ پورے خطے کی خوشحالی چاہتا ہے افغانستان سمجھتا ہے کہ سی پیک سے اس کو بھی فائدہ پہنچے گا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…