100سال کی عمر میں بھی محنت مزدوری کرنیوالی پاکستانی خاتون یہ کیاکام کرتی ہے؟جان کر آپ بھی اس باہمت خاتون کو داد دینگے

19  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک)پنجاب کے ضلع چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کی رہائشی اماں جی جن کی عمر 100 سال سے اوپر ہو چکی ہے۔کہتی ہیں میری 2 بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ ایک بیٹا فوت ہو گیا۔ 25 سال قبل خاوند فوت ہو گیا تھا تو میں نے خود محنت شروع کر دی اسی طرح محنت مزدوری کرکے چار بیٹیوں اور ایک بیٹے کی شادی کر دی۔

وہ سب اپنے اپنے گھر خوشی سے رہ رہے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مجھے کسی کا محتاج نہ کرے۔ جو کماتی ہوں اپنا خرچہ نکال کر بچوں میں برابر تقسیم کر دیتی ہوں۔ حالانکہ میرا بیٹا کہتا ہے کہ میں کام کرنا چھوڑ دوں لیکن میں بہت خوش ہوں کہ میں بچوں کو کچھ دے رہی ہوں ان سے کچھ لے نہیں رہی۔ پنسلیں فروخت کرکے میرا گزر بسر ہو رہا ہے ۔میں اپنی زندگی سے مطمئن ہوں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…