ن لیگ کی وکٹیں اڑتے ہی مریم نواز میدان میں آگئیں جانے والوں سے متعلق ایسی پیش گوئی کر دی کہ سب حیران رہ گئے

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  9:00

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے‘ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائے؟ منگل کو مریم نواز نےاحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کا ووٹ نہیں جارہا۔ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے اپنی مرضی کی

بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائے؟

موضوعات: