لیگی دور حکومت کا آخری سال،آڈیٹر جنرل کی 828 کھرب 76 ارب کی مالی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ،اتنی بڑی رقم کہاں ٹھکانے لگائی گئی؟افسوسناک انکشافات

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت کے آخری سال میں آڈیٹر جنرل نے 828 کھرب 76 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں جبکہ صوبوں کی سطح پر 11 کھرب 56 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے آڈیٹر جنرل آف پاکستان جاید جہانگیر نے ادرے کے ممبر پالیسی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مالی سال 2017-18 ء کے دوران آڈٹ کے ڈیپارٹمنٹ نے آٹھ ہزار 746 آڈٹ کا فارمیشنز کا آڈٹ کیا اور مجموعی طور پر یہ 8 ہزار 276 ارب روپے کی مالی

بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے آڈیٹر جنرل نے بتایا کہ اس طرح صوبائی سطح پر محکمہ کے اہلکاروں نے 11 کھرب 56 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کی کی نشاندہی کی ہے اجلاس میں سٹیٹ بینک آف پاکستان ‘ سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ‘ ایف بی آر ‘ وزارت خزانہ ‘ آئی کیپ اور دیگر اداروں سے تعلق رکھنے والے ممبر پالیسی بورڈ نے شرکت کی اس موقع پر آڈیٹر جنرل نے مزید کہا کہ ادارے نے آڈٹ کے سلسلے میں اصلاحات شروع کی ہیں جس کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…