مسلم لیگ( ن) کے تین اراکین قومی اسمبلی مستعفی، استعفے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو پہنچادیئے گئے

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ ن کے تین منحرف اراکین کے استعفے سپیکر آفس کو موصول ہو گئے ہیں جن میں مخدوم خسرو بختیار،مخدوم زادہ باسط بخاری اور طاہر بشیر چیمہ شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق استعفوں کی تصدیق کے لیے تینو ں کو آج سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے چیمبر میں بلایا تھا لیکن تینوں ارکان قومی اسمبلی نوٹس کے باوجود سپیکر چیمبر نہیں آئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق

تینوں ارکان نے نوٹس کے جواب میں کہا ہے کہ وہ آج مصروف ہیں لہذا انہیں کوئی اور تاریخ دے دیں۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے قاعدہ 43 کے مطابق تینوں اراکین کو اپنے استعفوں کی تصدیق سپیکر کے پاس آکر یا بذریعہ فون لازمی کرنا ہوگی سپیکر پوچھیں گے کہ آیا انہوں نے استعفے مرضی سے دیئے یا کسی دباؤ کے تحت دئیے ہیں ارکان کی طرف سے استعفیٰ کی تصدیق کے بعد ہی سپیکر منظور کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…