جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ میں کون ملوثہے؟ وفاقی وزیردفاعی پیداوار رانا تنویر نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

16  اپریل‬‮  2018

نارنگ منڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر انگلیاں اٹھانے سے قبل تحقیقات کی جائے تا کہ اس حقائق سامنے آسکیں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،دراصل یہ تیسرے فریق کی کارستانی ہے۔ جس کا مقصد مخالفت کی آگ کو مزید بھڑکانہ ہے۔

انہوں نے رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین رکن صوبائی اسمبلی چوہدری حسان ریاض ،چےئرمین چوہدری الطاف صالح بٹر ،ملک محمد عارف ،ڈائر یکٹر ہا ئر ا یجو کیشن ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے ہمراہ ماہرتعلیم عزیر بھٹی کی جانب سے دی سپرٹ ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا نواز شریف محض ایک فرد کا نام نہیں بلکہ ایک نظریے اور فلسفے کا نام ہے جس کی بنیادیں پاکستانی عوام کی خدمت آئین کی سربلندی اور ووٹ کی حرمت پر استوار ہیں نیا پاکستان بنانے کا خواب دیکھنے والوں نے دن رات جھوٹ بولا اور الزام تراشی کی پاکستان کی عوام آئندہ انتخابات میں اپنے ووٹوں سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سی پیک ناکام کرنے کے لیے ہمیں اندرونی طور پر غیرمستحکم کرنا چاہتے ہیں ادارے اور سیاسی جماعتیں ملک دشمن عناصر کو پہچانیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی مسلم لیگ ن کی ترجیح ہے۔واضح رہے کہ رانا تنویر حسین نے سپرٹ ایجوکیشن سسٹم کی تقریب میں ہونہار طلبہ وطالبات کو شیلڈ بھی دیں اور ان کی کارکردگی کو سراہاجبکہ رانا تنویر حسین نے عوامی مطالبہ پر نادرا کی بلڈنگ کی تعمیر کا بھی وعدہ کیا۔  وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) پر انگلیاں اٹھانے سے قبل تحقیقات کی جائے تا کہ اس حقائق سامنے آسکیں جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،

دراصل یہ تیسرے فریق کی کارستانی ہے۔ جس کا مقصد مخالفت کی آگ کو مزید بھڑکانہ ہے۔ انہوں نے رکن قومی اسمبلی رانا افضال حسین رکن صوبائی اسمبلی چوہدری حسان ریاض ،چےئرمین چوہدری الطاف صالح بٹر ،ملک محمد عارف ،ڈائر یکٹر ہا ئر ا یجو کیشن ڈاکٹر محمد شاہد سرویا کے ہمراہ ماہرتعلیم عزیر بھٹی کی جانب سے دی سپرٹ ایجوکیشن سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…