دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک کون سا ہے؟یواین ایچ سی آر نے رپورٹ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن سامنے آگئی

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک کون سا ہے؟یواین ایچ سی آر نے رپورٹ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق پناہ گزینوں کیلئے اقوامتحدہ کے ہائی کمشنرکے ادارہ (یواین ایچ سی آر) نے پاکستان کودنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک قراردیاہے۔

یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک ہے اورزیادہ ترپناہ گزینوں کاتعلق افغانستان سے ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت 14لاکھ 50ہزارسے زائد افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے۔ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان نے بلامشروط لاکھوں پناہ گزینوں کی اس وقت امداد کی تھی، اوراب بھی کررہاہے، جب افغانستان میں جنگ عروج پرتھی۔پاکستان نے پناہ گزینوں اورمتاثرہ افراد کوبہترین ممکنہ سہولیات فراہم کیں۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پاکستان گزشتہ تین عشروں سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے، اسی طرح دیگر ممالک کے برعکس پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کی رضاکارانہ وطن واپسی کی شرح بھی سب سے زیادہ ہے۔رپورٹ میں کہاگیاہے کہ مارچ2002ء کے بعد سے لے کریواین ایچ سی آرنے 4.1ملین یا 41لاکھ افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی میں سہولت کاری فراہم کی۔  دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک کون سا ہے؟یواین ایچ سی آر نے رپورٹ جاری کردی، پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق پناہ گزینوں کیلئے اقوامتحدہ کے ہائی کمشنرکے ادارہ (یواین ایچ سی آر) نے پاکستان کودنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک قراردیاہے۔یواین ایچ سی آر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا بھرمیں پناہ گزینوں کی میزبانی کے حوالے سے سب سے بڑاملک ہے اورزیادہ ترپناہ گزینوں کاتعلق افغانستان سے ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت 14لاکھ 50ہزارسے زائد افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کررہاہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…