کم سن لڑکیاں، شراب اور سوٹے۔۔شام ڈھلتے ہی اسلام آباد میں کیا شرمناک کام شروع ہو جاتا ہے، قحبہ خانوںاور شراب فروشی کے اڈوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے، پولیس کارروائی کیوں نہیں کرتی ؟جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آئی جی کو طلب کر لیا

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں لاقانونیت، جرائم، منشیات ، جسم فروشی اور عیاشی کے اڈوں پر پولیس کی سرزنش ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آئی جی اسلام آباد کو کل طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت اور جرائم پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے نوٹس لیتے ہوئے کل آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا ہے۔ پولیس کی ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ کوہسار خالد اعوان کی سرزنش کرتے ہوئے

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ پولیس ذمہ داریاں ادا کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دئیے کہ اسلام آباد جرائم، منشیات ، جسم فروشی اور عیاشی کا گڑھ بن چکا ہے۔ آئی جی اور ایس ایس پی بتائیں کہ قحبہ خانے اور شراب فروشی کے اڈوں کے خلاف اب تک کیا کارروائی کی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں شراب فروشی اور جسم فروشی کے اڈوں سمیت نائٹ کلبز کا انکشاف بھی مختلف میڈیارپورٹس میں ہوتا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…