زنا بالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کیلئے کوششوں کا آغاز، پاکستان میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات اور مرضی سے زنا کرنیوالےخواتین اور مردوں کیخلاف قوانین ختم کروانے کیلئے اقوام متحدہ متحرک ہو گیا، دھماکہ خیز خبر آگئی

11  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بھی یورپی ممالک کی طرح زنا بالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کی کوششوں کا آغاز، اقوام متحدہ کا شرمناک اقدام سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی یورپی ممالک کی طرح زنا بالرضا کو جائز اور قانونی بنانے کی کوششوں کا آغاز کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے اقوام متحدہ کا شرمناک اقدام سامنے آیا ہے۔ اخباری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے حیران کن طور پر یو آئی آر میں کی گئی اس

سفارش کا ملاحظہ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شادی سے پہلے جنسی تعلقات اور مرضی سے زنا کرنے والوں کے خلاف قوانین ختم کئے جائیں۔اقوام متحدہ کے عہدیداروں کے مطابق یو آئی آر میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات اور مرضی سے زنا کرنے والوں کے خلاف قوانین ختم کرنے کے حوالے سے کی گئی سفارش پر پاکستان کے ردعمل سے تاثر ملتا ہے کہ وہ اس پر غور کریگا تاکہ مستقبل میں اس پر کوئی حتمی فیصلہ کر سکے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…