توانائی اور صحت کا شعبہ ملکی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے،سرتاج عزیز

11  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی ) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ توانائی اور صحت کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی نوعیت کا کردار ادا کررہاہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا پلاننگ کمیشن ملک میں توانائی اور صحت کی سہولیات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے

کے لئے ترجیحی بنیادوں پر منصوبہ بندی کررہا ہے جس کے دور رس نتائج حاصل ہورہے ہیں، موجودہ حکومت دونوں شعبوں کو بہتر بنانے کے لئے ایک ٹھوس منصوبہ پر کام کررہی ہے، ویژن 2025کے تحت موجودہ حکومت نے ان دونوں شعبوں کے حوالے سے مربوط منصوبہ بندی کررکھی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…