اپنے ملک کے عوام کے لئے کچھ نہیں ، افغانستان کو یہ چیز تحفے میں دینے کے اعلان کیسے کردیا؟پر وزیرعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

10  اپریل‬‮  2018

لاہور (آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے افغانستان کو پچاس لاکھ ٹن گندم تحفے میں دینے کے اعلان پر وزیرعظم پاکستان کو قانونی نوٹس جاری کردیا گیا ہے بتایاگیا ہے کہ مذکورہ قانونی نوٹس مقامی تنظیم کے سربراہ رانا علیم الدین غازی ایڈووکیٹ کی جانب سے جاری کیاگیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کے عوام کو گندم دستیاب نہیں لیکن وزیراعظم نے اتنی بڑی مقدار میں

گندم افغانستان کو تحفے میں دینے کا اعلان کردیا ہے جس سے پاکستان کے عوام کیلئے مشکلات پیدا ہوگیں رانا علیم الدین غازی نے اپنے قانونی نوٹس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنا اعلان واپس لیں اور اگر انہوں نے اپنا اعلان واپس نہ لیا تو وہ اس سلسلے میں عدالت سے رجوع کرینگے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…