عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، سرتاج عزیز

9  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، قیام پاکستان میں قائداعظم کا کردار دنیا کی تاریخ میں انتہائی اہم ہے، قائداعظم نے تعلیم، روزگار، حقوق نسواں، اقلیتوں سمیت ہر موضوع پر بات کی ہے، قائداعظم کی زندگی سنہری اصولوں کا مجموعہ تھی۔ پیر کو قائداعظم اور تحریک پاکستان کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائداعظم نے مسلمانوں کی آزادی کے ساتھ اقتصادی ایجنڈے کو بھی مدنظر رکھا، عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، پاکستان کے قیام میں قائداعظم کا کردار دنیا کی تاریخ میں انتہائی اہم ہے، قائداعظم کی شخصیت پر سینکڑوں کتابیں شائع کی گئی ہیں، ان کی شخصیت کے کئی پہلو ہیں جن سے ہم مستفید ہو سکتے ہیں، قائداعظم نے تعلیم، روزگار، حقوق نسواں، اقلیتوں سمیت ہر موضوع پر بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی شخصیت کے کئی پہلوایسے ہیں جن پر کتابیں لکھی جا سکتی ہیں، ان کی زندگی سنہری اصولوں کا مجموعہ تھی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…