قتل کی جھوٹی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،میں نے تو مذاق کیا تھا 15پر کال کرنیوالی عورت کا بیان،ایسی عبرتناک سزا مل گئی کہ دوبارہ ’’مذاق‘‘ نہیں کرے گی

1  اپریل‬‮  2018

دریاخان (آئی این پی)بھائی کے قتل کی پولیس کو اطلاع جھوٹی نکلی پولیس کی دوڑیں کچہ نشیب میں پولیس کئی گھنٹے تک واقعہ کو تلاش کرتی رہی فون بند موبائل فون ڈیٹا سے نمبر کا سراغ لگایا گیا کال کرنے والی عورت نے مذاق میں کال کی ۔تفصیلات کیمطابق پولیس کو 15پر ایک عورت کی کال موصول ہوئی کہ کچہ نشیب سکھا شاہ میں اس کے بھائی کوقتل کردیا گیا ہے جس پر پولیس کی کئی

گاڑیاں واردات کو ٹریس کرنے کیلئے نکل پڑی لیکن کئی گھنٹے تلاش پر کچھ نہ نکلا جس نمبر سے اطلاع ہوئی وہ بند ہوگیا بعدازاں پولیس موبائل نمبرکاڈیٹا نکلوایا اور جس کے نام چل رہا تھا اس کر گھر تک پہنچ گئے جس پر پتہ چلا کہ اس گھر سے عورت نے کال کی تھی جس سے کال کاپوچھاگیا عورت نے جواب دیاکہ میں نے تو مذاق کیا ہے مبینہ طور میاں بیوی کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے ،یقیناًجیل میں گزارے جانے والے وقت اور شرمندگی کے باعث خاتون آئندہ ایسا مذاق کرنے کی جرات نہیں کریں گی،جھوٹی اطلاع پر مزیدکارروائی کا بھی امکا ن ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…