کیا ملالہ یوسف زئی کی پاکستان واپسی کسی سازش اور باقاعدہ پلاننگ کا نتیجہ ہے؟ کیا اسے باقاعدہ پلانٹ کیا جا رہا ہے؟ معروف صحافی حسن نثار نے بڑا دعویٰ کر دیا

30  مارچ‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) ملالہ یوسفزئی کی پاکستان آمد پر مختلف حلقے اس بحث میں الجھے ہوئے ہیں کہ کیا ملالہ کو کسی سازش اور باقاعدہ پلاننگ کے بعد پاکستان بھیجا گیا ہے، اس بارے میں سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملالہ یوسفزئی نے مجھے کافی عرصہ پہلے اپنی کتاب بھیجی تھی، اس میں ہاتھ سے لکھا ہوا ایک خوبصورت نوٹ تھا، کتاب پڑھنے کے بعد میں نے جو لکھنا تھا وہ نہیں لکھ سکا اور کچھ عرصہ قبل ہی میں

نے ملالہ کا یہ قرض چکایا ہے، جو بندہ اس کتاب کو پڑھ لے اس کا کافی سارا زنگ اتر جائے گا، کافی سارے جالے صاف ہو جائیں گے، سینئر صحافی نے کہا کہ ملالہ اس ملک کا فخر ہے۔ وہ بہادر ہے دلیر ہے، مجھے یہ کہتے ہوئے دکھ ،افسوس اور ندامت بھی ہو رہی ہے کہ اب و ہ ایک بہت بہتر ماحول میں چلی گئی ہے۔ سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ ہمارے ہاں اذان کے وقت پر اتفاق نہیں ہے۔ ہم لوگ تو آج تک یہ طے نہیں کر پائے کہ انگریزی میڈیم ہونا چاہیے یا اُردو میڈیم۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…