جب میرے ہاتھ سے میرا قلم چھینا گیا، میری کتابیں چھینی گئیں، ملالہ یوسف زئی کے والہانہ استقبال پر تاثرات

29  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہمیشہ سے ہی تعلیم کے فروغ اور ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات اٹھاتے رہے ہیں، ایسے ہی 20 نومبر 2011 کو پورے پاکستان سے اعلیٰ پوزیشن یافتہ بچوں کو ان کی حوصلہ افزائی کی غرض سے پنجاب مدعو کیا گیا تو انہی ہونہار بچوں میں ایک بچی ملالہ یوسفزئی بھی تھیں جو آج پوری دنیا میں پاکستان کی بیٹی اور علم کی علمبردار کے نام سے جانی جاتی ہے،

ملالہ یوسف زئی نے اپنے والہانہ استقبال اور تکریم پر اپنے دلی جذبات اور تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس جیسا استقبال آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا میں شہباز شریف صاحب کا شکریہ ادا کرتی ہوں کہ انہوں نے مجھے یہاں بلایا اور میری اور ان تمام بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔اس طرح ان بچوں کے ارادے اور مضبوط ہوں گے اور یہ ملک ترقی کرے گا۔ آپ بہت خوش نصیب بچے ہیں کہ آپ کے سر پر ان جیسے لیڈرز کا سایہ ہے،کیونکہ ان کوتعلیم کی اہمیت کا اندازہ ہے۔۔ جیسا کہ جب میرے ہاتھ سے میرا قلم چھینا گیا میری کتابیں چھینی گئیں..تو مجھے اندازہ ہوا۔ مجھے خوشی ہے کہ آج لوگوں کو ایک جیسے حقوق مل رہے یہاں پورے پاکستان سے بچے بیٹھے ہیں گلگت بلتستان ہو، خیبرپختونخوا ہو یا پنجاب یہاں سب برابر ہیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہمیشہ سے ہی تعلیم کے فروغ اور ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات اٹھاتے رہے ہیں، ایسے ہی 20 نومبر 2011 کو پورے پاکستان سے اعلیٰ پوزیشن یافتہ بچوں کو ان کی حوصلہ افزائی کی غرض سے پنجاب مدعو کیا گیا تو انہی ہونہار بچوں میں ایک بچی ملالہ یوسفزئی بھی تھیں جو آج پوری دنیا میں پاکستان کی بیٹی اور علم کی علمبردار کے نام سے جانی جاتی ہے، ملالہ یوسف زئی نے اپنے والہانہ استقبال اور تکریم پر اپنے دلی جذبات اور تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اس جیسا استقبال آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھا

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…