مشرف کیانی اور راحیل شریف پیچھے رہ گئے ۔۔۔یوم پاکستان کی پریڈ میں آرمی چیف قمر باجوہ نےایسا کام کر دکھایا کہ ہر کوئی داد دینے پر مجبور ہو گیا

24  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اورسادگی کی شاندار مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کفایت شعاری اور سادگی کی عمدہ اور شاندار مثال قائم کرتے ہوئے اپنے سے پہلے آرمی چیفس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس بار یہ ہدایت کی تھی کہ ایسی گاڑیوں پر بھاری اخراجات ہوتے ہیں لہٰذا پریڈ

کے موقع پر جو سرکاری جیپ ہر فورس کے سربراہ کے پروٹوکول کے مطابق ہوتی ہے اسے دی جائے اور پریڈ شروع ہونے سے قبل یہ مناظر سب نے دیکھے کہ آرمی چیف، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور، نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات فوجی جیپوں پر ہی آئے اور حاضرین نے اس تبدیلی کو سراہا جبکہ دوسری طرف وزیر دفاع خرم دستگیر انھیں فراہم کی گئی سرکاری کار کی بجائے پراڈو میں آئے ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…