خاتون نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی، جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن خاتون کی فریادسننے گاڑی سے اتر کراس کے پاس پہنچ گئے،جانتے ہیں اس دکھیاری ماں کیساتھ ظالموں نے کیا ظلم کیا ہے؟چیف جسٹس نے فوری حکم جاری کر دیا

24  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے مقدمات کی سماعت کے بعد واپس جاتے ہوئے خاتون نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے مقدمات کی سماعت کے بعد واپس جاتے ہوئے خاتون نے چیف جسٹس کی گاڑی روک لی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار جیسے ہی لاہوررجسٹری سے اپنی کار اور پروٹوکول میں باہر آئے تو ایک خاتون نے ان کی گاڑی

روکتے ہوئے فریاد کی جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الحسن گاڑی سے خود باہر آگئے اور خاتون صغراں بی بی کی فریاد سنی۔ خاتون نے چیف جسٹس کو بتایا کہ وہ صبح سے عدالت کے باہر کھڑی ہوں لیکن آپ سے ملنے کی اجازت نہیں دی جارہی، گوجرانوالہ پولیس نے بیٹے کو مبینہ مقابلے میں مار دیا اورمجھے صرف آپ سے انصاف کی توقع ہے، جس کے بعد چیف جسٹس نے خاتون کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری بلا لیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…