سی پیک کیا چیز ہے؟دبئی ، سنگا پور گوادر کے سامنے بونے نظر آنے لگے، دنیا کے سب سے بڑے مالیاتی ادارےکی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا، دنیاپاکستان کو کیسے رشک کی نظر سے دیکھتی ہے؟پاکستانیوں کو یقین نہیں آئیگا

24  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری کے پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات پر مثبت اثرات مرتب ہونگے، معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہونگے جس سے پاکستان کی تقدیر بدل جائے گی، عالمی بینک کی سی پیک سے متعلق رپورٹ میں پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے قتصاجی تجزیہ کار مارٹن میلیکی اور عالمی امدادی اداروں کے تعاون سے مشترکہ طور پر تیار کردہ رپورٹ میں پاکستانیوں کو شاندار خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری

سے نہ صرف خطے بلکہ پاکستانی معاشرے کا ہر طبقہ مستفید ہو گا اور اس کے پاکستان پر مثبت اثرات مرتب ہونگے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت سڑکوں، ریلوے اور بندرگاہوں کے شعبوں میں بڑے پیمانے پرسرمایہ کاری کی گئی ہے جس سے پاکستان میں اقتصادی ترقی کے فروغ، غربت میں کمی، وسیع تر فوائد کے حصول اورنئے تجارتی راستوں کے قیام سے متاثر ہونیوالی آبادی کیلئے امداد کی فراہمی میں مدد ملے گی جبکہ سی پیک کی تکمیل سے معاشی ترقی کے وسیع تر مواقع پیدا ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…