اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ،جس کو گزشتہ رات ’’مردہ‘‘ قراردیا تھا وہ ’’زندہ ‘‘ میڈیا کے سامنے آگیا، چونکا دینے والے انکشافات 

24  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد( آن لائن )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اسحاق ڈار کی طرف سے لاہور کے ابو بکر نامی کونسلر کو اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مردہ قرار دیا تھا آج ابو بکر نے میڈیا پر آکر اسحاق ڈار کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ہے اور قرار دیا ہے کہ اسحاق ڈار جھوٹ بول ر ہا ہے

میں زندہ ہوں اور اسحاق ڈار کو گزشتہ چالیس سال سے جانتا ہوں کیونکہ جس علاقے میں اسحاق ڈار کا گھر ہے اس علاقے کا کونسلر میں ہی ہوں ابو بکر نے اسحاق ڈار کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں اسحاق ڈار کے پاس پارک کی زمین پر سڑک بنانے کیلئے نہیں گیا تھا اور نہ ہی مجھے اس کا کوئی علم ہے اسحاق ڈار نے گزشتہ رات کہا تھا کہ میں نے اپنے گھر کے سامنے پارک کی زمین پر سڑک بنانے کا فیصلہ ابو بکر کونسلر کے کہنے پر کیا تھا ابو بکر نے کہا کہ 1990ء میں ناز سینما لاہور کے قریب ایک چھوٹی تنگ گلی میں اسحاق ڈار نے دفتر بنایا تھا اور اس چھوٹے سے دفتر میں میں اس کے پاس صرف ایک بار گیا ہوں جبکہ اسحاق ڈار اپنے بیگم اور بچوں کے ہمراہ میرے گھر آئے تھے اور کہا تھا کہ علاقے کے لوگوں کو پانی کی فراہمی کیلئے ٹیوب ویل کی تنصیب میرے گھر کے سامنے نہ کریں کیونکہ اس سے شور پیدا ہوگا اور میری زندگی اجیرن بن جائے گی ابو بکر نے کہا کہ پارک کی زمین پر سڑک بنانے سے کوئی تعلق نہیں اسحاق ڈار جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں اور اگر ضرورت پڑی تو میں اسحاق ڈار کیخلاف عدالت میں بھی جاؤں گا  وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اسحاق ڈار کی طرف سے لاہور کے ابو بکر نامی کونسلر کو اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مردہ قرار دیا تھا آج ابو بکر نے میڈیا پر آکر اسحاق ڈار کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ہے اور قرار دیا ہے کہ اسحاق ڈار جھوٹ بول ر ہا ہے میں زندہ ہوں اور اسحاق ڈار کو گزشتہ چالیس سال سے جانتا ہوں کیونکہ جس علاقے میں اسحاق ڈار کا گھر ہے اس علاقے کا کونسلر میں ہی ہوں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…