منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بڑی خواہش پوری،پاکستان کے تمام ادارے متحرک ہوگئے،وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

دبئی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی بڑی خواہش پوری،پاکستان کے تمام ادارے متحرک ہوگئے،وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بڑا حکم جاری کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کو450اونٹ اور ان کے بچے برآمد

کرنے کی اجازت دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت تجارت، وزارت خارجہ اور ایف بی آر نے اونٹ برآمد کرنے کے نوٹیفیکیشن جاری کردیئے ہیں۔متحدہ عرب امارات سے ٹیم اونٹوں کی خریداری کیلئے رحیم یارخان پہنچ گئی ہے اور جلد ہی تمام اونٹ اور ان کے بچے خصوصی طیارے کی مدد سے متحدہ عرب امارات روانہ کردیے جائیں گے۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…