وزیر اعلیٰ پنجاب نے ’’اساتذہ کے تبادلوں ‘‘پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی،سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید ردعمل متوقع

20  مارچ‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے تبالوں پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش نے کہا کہ یکم اپریل سے یکم مئی تک تبادلوں پر پابندی اٹھائی جا رہی ہے اور اس دوران

اساتذہ کے تبادلے ہو سکیں گے ۔سمری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا ۔ اساتذہ کے تبادلوں پر پابندی اٹھائے جانے کے بعد سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدیدردعمل متوقع ہے واضح رہے کہ الیکشن کے دوران اساتذہ کی خدمات حاصل کی جاتی ہیں اور پولنگ سٹیشنز پر بھی اساتذہ کی تقرری کی جاتی ہے۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…