عامر لیاقت حسین کی تحریک انصاف میں شمولیت اور کراچی سے پارٹی ٹکٹ دینے کی خبریں،طویل خاموشی کے بعد تحریک انصاف کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

18  مارچ‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  معروف اینکر پرسن عامر لیاقت حسین نے پاکستان تحریک انصاف میں غیر مشروط شمولیت اختیار کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ پی ٹیآئی رہنماء عمران اسماعیل نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عامر لیاقت کی شمولیت کے فیصلے میں عمران خان کا کوئی عمل دخل نہیں، پارٹی کی خواہش ہے کہ عامرلیاقت کو پی ٹی آئی میں ہونا چاہیے۔ عامر لیاقت کو کراچی سے

ٹکٹ دینے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ عامر لیاقت نے غیر مشروط طور پر پارٹی کا حصہ بننے کی رضا مندی ظاہر کی ہے لہذا کسی بھی حلقے کا ٹکٹ دینے کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے مزید یہ بھی بتا یا کہ اس بڑے فیصلے میں عمران خان کی رضا مندی شامل ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے خبریں گردش کرتی رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…