سینٹ کے بعد عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے بھی ن لیگ آئوٹ۔۔عمران خان اور زرداری نے بازی ہی پلٹ دی، عام انتخابات سے قبل نواز شریف کو بڑا سرپرائز ملنے کا امکان

17  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے ن لیگ آئوٹ، مفاہمت کے بادشاہ زرداری اور شہنشاہ جذبات عمران خان کی جانب سے نواز شریف کو بڑا سرپرائز دئیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’’لیکن‘‘کی اینکر رابعہ انعم نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے درمیان نگران حکومت کے قیام کیلئے اتحاد ہونے کا امکان ہے اور دونوں جماعتیں تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی اپنے

حریف اور حکمران جماعت ن لیگ کو عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے آئوٹ کرنے کیلئے ایک مرتبہ پھر اتحاد بنا سکتی ہیں اور اس حوالے سے دونوں جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطے قائم ہو گئے ہیں۔ رابعہ انعم کا کہنا تھا کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے الیکشن کی طرح تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی کوشش ہے کہ ن لیگ کو عبوری حکومت کے قیام کے عمل سے آئوٹ کر کے عبوری حکومت سے متعلق خود اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…