ایک طالب علم 6 سال مین اربوں کا مالک کیسے بنا ؟نواز شریف اور مریم کی طرح کوئی اور جعلی کاغذات عدالت میں پیش کرتا تو سیدھا جیل جاتا

16  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم کی طرح کوئی اور جعلی کاغذات عدالت میں پیش کرتا تو سیدھا جیل جاتا‘ ایک طالب علم 6 سال مین اربوں کا مالک کیسے بنا جائیدادیں تسلیم کرلیں تو خریدنے کے ذرائع بھی بتانے ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ میں مریم اور نواز شریف کی جگہ کسی اور نے جعلی کاغذات پیش کیے ہوتے تو اس کا کیس نچلی عدالت میں نہ جاتا بلکہ وہ سیدھا جیل جاتا جس طرح شریف خاندان کا کیس چل رہا ہے اس طرح کسی اور کا نہیں چل رہا یہ تو بکتر بند گاڑیوں میں جاتے ہیں انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف مقدمہ میں ہم پارٹی نہیں ہیں تاہم ایون فیلڈ انہی کی کمپی نے نیب میں واجد ضیاء نے کچھ نہیں کرنا ان کا کام تو ختم ہوچکا ہے جو کرنا ہے وہ شریف خاندان نے کرنا ہے جو اپنی جائیدادیں تسلیم کر چکے ہیں اب انہوں نے رقم کا بتانا ہے کہ کہاں سے آئی 1999 ء میں حسن طالب علم تھا تو چھ سال بعد اربوں کا مالک کیسے ہوگیا انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 31 مئی سے 31 جولائی کے درمیان ہونے ہیں مسلم لیگ (ن) اگلے پانچ سال ہمری اچھائیاں دیکھے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کے راہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم کی طرح کوئی اور جعلی کاغذات عدالت میں پیش کرتا تو سیدھا جیل جاتا‘ ایک طالب علم 6 سال مین اربوں کا مالک کیسے بنا جائیدادیں تسلیم کرلیں تو خریدنے کے ذرائع بھی بتانے ہوں گے۔  فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ میں مریم اور نواز شریف کی جگہ کسی اور نے جعلی کاغذات پیش کیے ہوتے تو اس کا کیس نچلی عدالت میں نہ جاتا بلکہ وہ سیدھا جیل جاتا جس طرح شریف خاندان کا کیس چل رہا ہے اس طرح کسی اور کا نہیں چل رہا یہ تو بکتر بند گاڑیوں میں جاتے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…