چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں حکمران جماعت ن لیگ کی غیر متوقع شکست ،کس کی حکمت عملی کامیاب رہی؟ عمران خان یا آصف علی زرداری، شیخ رشید کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا 

12  مارچ‬‮  2018

راو لپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک اچھی چال چلی ہے ٗ ن لیگ کے مستقبل کے ایجنڈے کو جھٹکا لگا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کے دور ان شیخ رشید نے صادق سنجرانی کے چیئرمین سینیٹ منتخب

ہونے پر کہا کہ چھوٹے صوبے کو آج موقع ملا ہے ، عمران خان لوگوں کی باتوں میں نہیں آئے جبکہ آصف زرداری نے اچھی چال چلی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہاتھاسینیٹ کاانتخاب جیتنابہت ضروری ہے اور اب نوازشریف کی سیاست کے خاتمے کی شروعات ہوگئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…