نواز شریف کسی غلط فہمی میں نہ رہیں،بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا کریں،ویڈیو دیکھیں اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟شیخ رشید نے خطرناک نشاندہی کردی

11  مارچ‬‮  2018

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے نواز شریف پر جوتا پھینکنا ایک غیر اخلاقی بات ہے، نواز شریف کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا کریں۔ اتوار کو نواز شریف کو جوتا مارنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف پر جوتا پھینکنا ایک غیر اخلاقی بات ہے۔ غیر اخلاقیات اور عدم تشدد کی جو ہوا

نکل آئی ہے، یہ غلط ہے جس شریف آدمی نے جوتا مارا ہے وہ کچھ اور بھی مار سکتا تھا۔ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ جب اس نے جوتا مارا تو وہاں کھڑے لوگ ہنس بھی رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں سیاست میں ایک بحران اور ہلچل ہے، لوگ بے روزگار ہیں اور ان کی معاشی حالت خراب ہے۔ کارخانے بند ہو رہے ہیں اور لوگوں کے پاس کفن دفن کے پیسے نہیں ہیں لیکن یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ملک کی تقدیر بدل دی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…