وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے آفس میں56لاکھ مالیت کی پینٹنگز آویزاں کرنے کی منظوری دیدی

11  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم ہاؤس میں قائم اپنے دفتر میں قیمتی پیٹنگز آویزاں کرنے اور دفتر کی آرائش پر 56لاکھ روپے کی خطیر رقم خرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے،22کروڑ غریبوں کے ملک کے وزیراعظم نے 56لاکھ روپے کے اخراجات صرف اپنے دفتر کی تزئین وآرائش پر خرچ کریں گے جبکہ دوسری طرف55لاکھ روپے سے سندھ بلوچستان پنجاب اور کے پی کے کے دور دراز علاقوں میں دو سکول تعمیر کئے جاسکتے ہیں

یا دو عدد بنیادی صحت کی ڈسپنسریاں تعمیر ہوسکتی ہیں جہاں غریب عوام اپنے تعلیم اور صحت کی ضروریات پوری کرسکتی ہیں۔ظاہراً تو شاہد خاقان عباسی سادہ طبیعت کے لگتے ہیں لیکن قومی دولت خرچ کرنے اور لوٹنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔قومی ادارہ پی آئی اے تباہ کرکے اپنی ذاتی ائیرلائنز ائیربلیو بنائی تھی اور اب پھر پی آئی اے کو مکمل تباہ کرکے ائیربلیو کو کامیاب ائیر لائنز بنایا ہے۔ایل این جی کرپشن سکینڈل کا سب سے بڑا مجرم بھی شاہد خاقان عباسی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…